Swat

گرین پاکستان مہم، یتیم خانہ خپل کور کے بچوں نے اپنا حصہ ڈال دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گرین پاکستان مہم کے تحت صوبے کے سب سے بڑے یتیم خانے ”خپل کور“ کے تعلیمی ادارے ”خپل کور ماڈل سکول“ کے طلبہ نے مہم میں حصہ لیتے ہوئے مختلف علاقوں میں پودے لگائے۔ اس موقع پر اساتذہ نے طلبہ کو کہا کہ سر سبز پاکستان سے ماحول پاک اور لوگ بیماریوں سے محفوظ ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔