Swat

خوازہ خیلہ گاشگوڑ،نوجوان کی خودکشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشگوڑ میں 25 سالہ نوجوان نے اقدام خود کشی کیا۔ عدنان خان نے نامعلوم وجوہات پر زرعی زہریلی دوا کھائی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔