Swat

کوکارئی چیل، فریقین کے درمیان تصادم،ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ کوکارئی کی حدود میں واقع علاقہ چیل میں فریقین کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی شریف اللہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پویس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔