Swat +A -Aکالام، 70 سالہ شخص دریامیں ڈوب کر جاں بحق August 29, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں 70 سالہ شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق عبدالمالک ولد غریب شاہ کالام بازار میں پاؤں پھسلنے سے دریا میں ڈوب گیا، جن کی لاش بعد میں پشمال کے مقام پر دریائے سے نکال دی گئی۔ اشتہار / Advertisement