(باخبر سوات ڈاٹ کام) بنجوٹ کے علاقہ سور بنڑ میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے بچہ جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ ڈرائیور بہادر شیر سے گاڑی بے قابو ہوکر گرگئی۔ 13 سالہ محمد ایاز جاں بحق، ڈرائیور، زاہد خان، محمد اسحاق اور ایک دوسرا بچہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
