(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ بائی پاس میں ٹائر شوروم میں خوفناک آتش زدگی سے کروڑوں روپے کے ٹائر جل کر خاکستر ہوگئے۔ رات کو نامعلوم وجوہات پر لگنے والی آگ اتنی شدید تھی کہ ریسکیو کے ڈسٹرکٹ آفیسر شیر دل خان نے ہیڈ کوارٹر کے علاوہ تحصیلوں سے بھی عملہ اور گاڑیوں کو طلب کیا۔ آگ بجھانے کے آپریشن میں 35فائر فائٹر اور 9 فائر وہیکلز نے حصہ لیا۔
Swat
