Swat

اغل لِل بنڑ کو ملانے والے زیرِ تعمیر پل پر کام کی سست روی،اہلِ علاقہ کا مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقوں اغل اور لِل بنڑ کو ملانے والے زیرِ تعمیر پل پر کام کی سست روی کے خلاف اہلِ علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ٹھیکیدار اور محکمہ کے خلاف نعرہ بازی کی۔ مطالبہ کیا کہ پل کو فوری تعمیر کرکے دونوں علاقوں کے ہزاروں افراد کی مشکل آسان کردی جائے۔

تبصرہ کریں