Swat

مدین کلاگے، تیرہ سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ کلاگے میں تیرہ سالہ لڑکی نے اقدامِ خود کشی کیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ک) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔