Swat +A -Aسوات، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سردہوگیا August 31, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ پیر کو مینگورہ شہر اور بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی کئی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement