Swat

مدین گجر بنڑ شینکو، آسمانی بجلی گرنے سے جواں سال لڑکی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مدین کے علاقہ گجر بنڑ شینکو میں آسمانی بجلی گرنے سے جواں سال لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ گرج چمک کے ساتھ بجلی گرنے سے 17 سالہ مسماۃ(م) دختر رستم موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔