Swat

سیدو شریف، تیز رفتاری کی وجہ سے کم سن موٹر سائیکل سوار گر کر انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ بت کڑہ نمبر2 (گل کدہ نمبر 2) میں تیز رفتاری کے نتیجے میں 14 سالہ رحمت اللہ موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگیا۔ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔