Swat

سوات، کورونا سے مزید 3 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے۔ جمعرات کو ایک مریض نجی اور دو مریض سیدو تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 15 نئے مریضوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔ 22 کو صحت یابی کے بعد رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں کورونا کے 172مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔