Swat

طالبان سے پورے خطہ کو خطرہ لاحق ہے، ایمل ولی خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان سے پورے خطہ کو خطرہ لاحق ہے۔سیدو شریف میں سابق ایم این اے اور والیِ سوات کی بہو مسرت احمد زیب المعروف بی بی گل کی اے این پی میں شمولیت کے موقع پر ”د احمد زیب کور“ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزادیِ صحافت کے حق میں ہیں۔ کسی کو بھی صحافت کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ میڈیا پر مقتدر قوتوں کا قبضہ ہے۔ آزادی سے کوئی بھی میڈیا ہاوس کام نہیں کرسکتا۔اس موقع پر ضلعی صدر ایوب خان اشاڑے نے بھی خطاب کیا اور مسرت احمد زیب کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔