Swat

سوات، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، درجنوں گاڑیاں چالان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت ملاکنڈڈویژن کے 7 اضلاع میں ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سیدوشریف نے کورونا وائرس کے پیش نظرمختلف اڈوں کا معائنہ کیا۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 6 اڈوں کو سیل کردیا اور 15افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔اس دوران139گاڑیوں کے چالان کرکے انہیں 41700روپے جرمانہ کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔