Swat

سوات، لاک ڈاؤن میں بھی تجارتی مراکز کھلے رہے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور دوسرے علاقوں میں لاک ڈاؤن کے دوران بھی ہفتہ کو تجارتی مراکز کھلے رہے۔ مینگورہ شہر کے تمام بازار کھلے تھے۔ دوپہر کے بعد پولیس نے چند دکانوں کو زبردستی بند کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔