Swat

سوات، کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے، تعداد 462 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی تعداد462 ہوگئی۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت کورونا وارڈوں میں 178 مریض زیرِ علاج ہیں۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 مریض صحت یاب ہوئے اور چودہ نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔