Swat

بحرین میں 22سالہ نوجوان نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین میں 22سالہ نوجوان نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔ اشتیاق المعروف جانی نے درولئی پل سے نامعلوم وجوہات کی بناء پر چھلانگ لگائی۔ اخری اطلاعات تک لاش کی تلاش جاری تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔