Swat

سوات، دو الگ حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو الگ حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد انتقال کرگئے۔ پولیس کے مطابق سہراب خان چوک میں موٹر کا نے ایک خاتون مسماۃ (پ) زوجہ جاوید کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ انتقال کرگئی۔ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے ٹھیکدارئی میں تیس سالہ نوجوان فیصل ولد فضل جان اپنے گھر میں بجلی کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوگیا، جسے فوری طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم وہ جانبرنہ ہوسکا اور دم توڑگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔