Swat

ملوک آباد، دو گروہوں میں تصادم،باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہملوک آباد میں دوگروہوں میں تصادم کے دوران باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ اُو مینگورہ مجیب عالم خان کے مطابق صدام حسین ولد محمد اورنثار،اس کے بیٹے کاشف، عجب گل ولد نوشاد اور عبداللہ عرف مٹئی کے مابین لڑائی ہورہی تھی کہ اس دوران صدام کے والد محمد اسحاق بیچ بچاؤ کے لئے پہنچ گیا۔ تاہم نثار نے مبینہ طور پراس پراینٹ سے وار کیا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ پولیس نے چاروں ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔