Swat

سوات، کورونا سے مزید 4 مریض انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کورونا وائرس سے مزید 4 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعدجاں بحق افراد کی تعداد 473 ہوگئی۔ مزید 25 افراد میں کوروناکی تصدیق ہوگئی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق کورونا وارڈوں میں اس وقت 163 مریض زیرِ علاج ہیں۔محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں اس وقت فعال کیسوں کی تعداد 164 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔