Swat +A -Aسوات کے سنگین باچا نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا September 9, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے رہائشی سنگین باچا نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جنڈر سٹڈیز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ سنگین باچا کا تعلق سوات کے دور اُفتادہ علاقہ تورتوت ملم جبہ سے ہے۔ اشتہار / Advertisement