Swat

سوات، بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعرات سے ہفتہ کے روز تک سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔