(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنا جاری ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح 4.6 فیصد تک پہنچ گئی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ہسپتال کے کورونا بلاک میں ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 19مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 153 مریض داخل ہیں۔
Swat
