Swat

رحیم آباد پولیس کی کارروائی، تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں پولیس نے چھاپا مار کر تین کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے ڈیلر کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اُو محمد ایاز خان کے مطابق اطلاع پر اوڈیگرام میں عبدالحکیم ساکن کلکوٹ دیر اپر حال اوڈیگرام کے گھر چھاپا مار کر بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔