Swat

سوات، کورونا سے مزید 5 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس بے قابو ہورہا ہے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید 5 زیرِ علاج مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق 24 نئے مریضوں کو داخل کرایا گیا۔ 19 مریضوں کو صحت یابی کے بعد رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 146 مریض ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 146 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔