Swat

مٹہ،طلبہ و اساتذہ کا بچے کے ساتھ استاد کی زیادتی کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں نجی سکول کے طلبہ اور اساتذہ نے سکول کے بچے کے ساتھ استاد کی زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سکول کے گیارہ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے گرفتار استاد کا خصوصی عدالت میں کارروائی کی جائے اور اس کو فوری سزا دی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔