Swat

سیدو شریف، نوجوان کی نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اصغر خان ولد نور ر شید ساکن میاں گانو چم جو تندور کا کام کرتا تھا، نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا کھالی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔