Swat +A -Aکبل،لڑکی کی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش September 14, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں سترہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا کھا کر اقدامِ خودکشی کیا۔ مسماۃ (س) زوجہ منصور نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement