Swat

رشہ گٹہ،بھائی کے ہاتھوں سگا بھائی فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ رشہ گٹہ میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازع پر ملزم حبیب اللہ نے اپنے سگے بھائی سجاد حسین کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ ایس ایچ اُو کوکارئی فضل رحیم خان کے مطابق ملزم حبیب اللہ کو آلہئ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔