Swat

محکمہ ایکسائز سوات پولیس اسٹیشن کی کارروائی،بھاری مقدار میں چرس اور افیون برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہ ایکسائز سوات پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او عاکف نواز نے اطلاع پر ایک دکان پر چھاپا مار کر 9 کلوگرام چرس اور ایک کلو گرام افیون برآمد کرکے منشیات فروش ڈیلر مہران ساکن تھانہ ضلع ملاکنڈ کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔