Swat

خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں 19سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں 19سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ابوبکر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے لٹک کر خود کشی کی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کرکے رپورٹ درج اور تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔