Swat

اتروڑ، چرواہا پہاڑ سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وادیِ کالام کے علاقہ اتروڑ میں چرواہا پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اختر ولد قیصر ساکن گبرال بھیڑ بکریاں چراتے ہوئے پہاڑی سے نیچے گرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔