(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید تین مریض انتقال کرگئے جس کے ساتھ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 501 ہوگئی۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 22 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 15 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 134 مریض زیرِ علاج ہیں۔
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
