Swat +A -Aشنگردار،تیز رفتار موٹر کار ریوڑ پر چڑھ دوڑی،کئی بھیڑ بکریاں ہلاک اور زخمی September 20, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شنگردار میں تیز رفتار موٹر کار ریوڑ پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں سات بھیڑ بکریاں موقع پر ہلاک اور چار شدید زخمی ہوگئیں۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement