Swat

رنگ محلہ کا 27سالہ نوجوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ رنگ محلہ کے27سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے اس کے فراڈو جیپ میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولٹری شاپ ایسو سی ایشن سوات کے صدر شیر علی کے جواں سال بیٹے محمد ابرار کی لاش تھانہ رحیم آباد کی حدود میں پنجگرامیں اس کی گاڑی سے ملی۔ ایس ایچ او رحیم آباد محمد ایاز خان نے رابطہ پرباخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ نوجوان کو کسی اور جگہ قتل کرکے لاش گاڑی میں لاکر اس علاقے میں چھوڑی گئی ہے، تاہم پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔