Swat

ہائی کورٹ نے میاں بیوی کو ضمانت پر رہا کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے جسٹس وقار احمد پر مشتمل سنگل بنچ نے قتل کے الزام میں گرفتار میاں بیوی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم نور خان اور ان کی اہلیہ کی جانب سے فضل کریم اور مقتول کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر فاضل جج نے دونوں کوآٹھ لاکھ روپے مچلکوں اور دو نفری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے اگست 2018ء میں کوکارئی میں محمد زر نامی شخص کو قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔