Swat

سوات یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر اور رجسٹرار کی وزیر اعلیٰ سے ان کے دفتر میں ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر حسن شیر اور رجسٹرار محبوب الرحمان نے پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خا ن سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے وزیر اعلیٰ کو یونیورسٹی کی کار کردگی اور تعمیراتی کام سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ان کو بتایا کی اُن کی حکومت میں تعلیم پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا۔ سوات یونیورسٹی کی عمارت کا کام جلد مکمل کیا جائے اور اس کو ایک بہترین درسگاہ بنایا جائے، تاکہ طلبہ و طالبات یہاں معیاری تعلیم حاصل کر سکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔