Swat

مینگورہ، تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان انتقال کرگیا، چار زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ سٹی سنٹر قمبر میں دو موٹر کاروں میں ریس کا مقابلہ ہورہا تھا کہ اس دوران تیز رفتاری کے باعث موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر موٹر سائیکل اور پھر کھمبے سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد یار ولد محمد عارف ساکن ڈاکخانہ روڈ مینگورہ جاں بحق، اس کا ساتھی اور تین موٹر کار سوار شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔