Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 9 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 16 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 103 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق مثبت کیسوں کی شرح بڑھ کر 1.3 فیصد ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔