Swat

سوات، دو مختلف ٹریفک حادثات میں 4 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیلِ مٹہ کے علاقہ جرے میں ہائی ایس اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ کورٹ چارباغ میں رکشہ الٹنے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ یوں تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔