Swat

سوات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔کل 28ایگزیگیٹو ممبران میں سے 26 نے خفیہ رائے شماری سے انتخاب میں حصہ لیا۔ صدارت کے عہدے کے لئے عدنان علی نے 23، مد مقابل امیدوار زاہد خان نے 3 ووٹ حاصل کئے۔ نائب صدارت کے لئے علی شیر میاں نے 21، مد مقابل امیدوار اقبال رحمان نے 5 ووٹ حاصل کئے۔باقی عہدیدار پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔