Swat

سوات، کورونا کے مزید 2مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیر علاج کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 18 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا اور15 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔اس وقت ہسپتال میں 98 مریض زیر علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔