Swat +A -Aمینگورہ بنڑ، کھیتوں سے ہیرونچی کی لاش برآمد September 27, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقے بنڑ میں کھیتوں سے ہیرونچی کی لاش برآمد ہوگئی۔ایس ایچ اُو بنڑ جاوید اقبال کے مطابق نامعلوم ہیرونچی کی لاش کھیتوں سے ملی جس کی شناخت نہ ہوسکی۔ بعد میں اسے سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اشتہار / Advertisement