(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کیسوں میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہسپتال میں مریضوں کی تعداد سو سے کم ہوگئی۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 7 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 13 کو صحت یابی کے بعد رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 92 مریض زیرِ علاج ہیں۔ گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا۔
Swat
