Swat

سوات، کورونا سے مزید دو مریض انتقال کرگئے، شرح میں کمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریس ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجما ن ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق کورونا کیسوں میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 10 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 91 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔