Swat

سوات، جمعہ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع اور سرما کے آغاز کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں جمعہ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے اور موسمِ گرما کے خاتمے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس کے بعد درجہئ حرارت گرنے اور موسم سرما کے آغاز کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔