Swat

سوات، کورونا سے ایک مریض انتقال کرگیا، 12صحت یابی کے بعد رخصت

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 14 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 12 کو صحت یابی کے بعد رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 92 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔