Swat

سوات، دفعہ 144 کے تحت غیر قانونی اور بغیرلائسنس شکار پر پابندی برقرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کی جانب سے جاری حکم نامے میں ضلع بھر میں غیر قانونی اور بغیرلائسنس شکار پر پابندی دفعہ 144 کے تحت برقرار رکھی گئی ہے۔ نئے حکم نامے میں قانون کے تحت محکمہ جنگلی حیات سوات کی جانب سے لائسنس یافتہ پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔ اس سے پہلے 20 ستمبر کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے ضلع بھر میں ہر قسم کے شکار پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔