Swat

مینگورہ رنگ محلہ،اوباش نوجوان نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنالیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے رنگ محلہ میں 18 سالہ اوباش نوجوان نے چار سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنالیا۔ بچے کی والدہ نے تھانہ مینگورہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ ملزم ابرار نے زبردستی اپنے خالی گھر لے جاکر اُسے زیادتی کا نشانہ بنالیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔