Swat

اوڈیگرام میں چار بچے بجلی میں لائن سے ٹکرا کر جھلس گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں چھت پر پتنگ اڑاتے ہوئے چار بچے بجلی کی مین لائن سے ٹکراکر شدید جھلس گئے۔محلہ ابراہیم خیل اوڈیگرا کے 8 سالہعادل،5 سالہ ریحان ولد علی خان، 8سالہ یاسین،6سالہ محسن ولد شیر عالم کو تشویشناک حالت میں ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے پشاور کے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔